ڈی ایچ اے الیکشن،میجررفیق حسرت کے مختلف دھڑوں سے رابطے شروع

ڈی ایچ اے الیکشن،میجررفیق حسرت کے مختلف دھڑوں سے رابطے شروع

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) فیڈریشن آف رئیلٹرز پاکستان اور ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے سابق صدر میجر محمد رفیق حسرت نے دسمبر 2021ء میں ہونے والے انتخابات کے حوالے سے مختلف دھڑوں کے ذمہ داران سے رابطے  شروع کر دئیے،روزنامہ پاکستان نے رابطہ کر کے سوال کیا  کہ میجر صاحب آپ ڈی ایچ اے کے متوقع الیکشن میں حصہ لیں گے تو انہوں نے کہا کہ ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا، سب دھڑے ہمارے ہیں سب سے ملوں گا وقت آنے پر فیصلہ کریں گے  کہ الیکشن لڑنا ہے یا سپورٹ کرنی ہے،الیکشن میں حصہ لینے کا امکان کم ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -