محسن امین اپنے دوستوں سمیت  مسلم لیگ ق میں شامل

محسن امین اپنے دوستوں سمیت  مسلم لیگ ق میں شامل

  

لاہور(پ ر) لاہور کے معروف بزنس مین محسن امین اپنے دوستوں سمیت مسلم لیگ قائداعظم میں شامل ہوگئے،انہوں نے سینیٹر کالم علی آغا سے ملاقات کی صدر مسلم لیگ قائداعظم پنجاب سوشل ویلفئر ونگ سابق ایم پی اے  فرح دیبا بھی ہمراہ تھیں مسلم لیگ ہاوس لاہور میں ہونے والی ملاقات میں محسن امن نے دیگر دوستوں کے ہمراہ چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الہی کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہا رکیا اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ وہ پارٹی کی جانب سے دی جانے والی ذمہ داریوں کو احسن طریق انجام دیں گے اور ہر میدان میں مسلم لیگ قائداعظم کے منشور کی تکمیل کے لئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -