مجلس عزاء

  مجلس عزاء

  

لاہور(سٹی رپورٹر) 15 صفر مرزا  ہاؤس 10 فلیمنگ روڈ گوالمنڈی میں مجلس عزا غم شبیر اور جلوس ذوالجناح کا انعقاد۔ عزاداری نوحہ خوانی مناجات اور مصائب کربلابیان کئے گئے۔ صغیر مرزا ہاوس پرمجلس عزا میں ذاکرین نے چہلم شہدائے کربلا پر خانوادہ پیمبر علیہ السلام کے غم میں پرسہ پیش کیا۔ اس موقع پر غضنفر نقوی، مولانا وقار الحسنین نقوی،  علامہ حسنین رضا موسوی، گل محمد مرزا، اعجاز علی مرزا، محمد رضا مرزا اور محمد عباس مرزا شریک ودیگر بھی صف عزا ہوئے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -