سردار عادل عمر، کامل عمراور عاقل عمر کی والدہ سپرد خاک

   سردار عادل عمر، کامل عمراور عاقل عمر کی والدہ سپرد خاک

  

مانگا منڈی (نما ئندہ خصو صی +نا مہ نگار)مانگا منڈی سردار عادل عمر، سردار کامل عمراور سردار عاقل عمر کی والدہ محترمہ 92سال کی عمر میں وفات پا گئیں،نماز جنازہ شام5 بجے مو کل فارم مانگا منڈی میں پڑھائی گئی،مرحومہ کو سیکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے ذاتی قبرستان موکل فارم میں سپرد خاک کیا گیا۔ نماز جنازہ میں ارکان قومی و صوبائی اسمبلی،تاجر برادری، صحا فیو ں سمیت سماجی کارکنوں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی۔ رسم قل آج بروز اتوار ظہر کی نماز کے بعد موکل فارم مانگا منڈی میں شروع ہو گی اور دعا 4 بجے ہو گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -