آج  خانیوال میں نشاط جھیل کا افتتاح  رنگا رنگ تقریب کی تیاریاں 

آج  خانیوال میں نشاط جھیل کا افتتاح  رنگا رنگ تقریب کی تیاریاں 

  

 خانیوال (بیورونیوز،نمائندہ پاکستان +نامہ نگار) سینئر ممبر پنجاب اسمبلی (بقیہ نمبر18صفحہ6پر)

حاجی نشاط احمد خان ڈاھا کی خصوصی گرانٹ سے بننے والی نشاط جھیل کا افتتاح  آج شام چھ بجے ایم پی اے حاجی نشاط احمد خان ڈاہا، آغا ظہیر عبا س شیرازیڈپٹی کمشنر اور محمد علی وسیم ڈسڑکٹ پولیس آفیسرکے ہمراہ کریں گئے۔اس  موقع پر رنگا رنگ تقریب منعقد کی جائے گی جبکہ تقریب کے بعد آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائے گا۔ اہلیان علاقہ کو اس تقریب میں شرکت کی دعوت عام دی گئی ہے۔مگر کرونا ایس او پیز کے مطابق ماسک پہنانا اور سینٹائز کا استعمال ضروری ہوگا۔جھیل کے افتتاح سے اہل علاقہ کو تفریح کی بہترین سہولت میسر آئے گی۔

جھیل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -