چائلڈپور نوگرافی کیس، ملزم کا مزید چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

   چائلڈپور نوگرافی کیس، ملزم کا مزید چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

  

  ملتان (  خصو صی رپورٹر  ) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے چائلڈ (بقیہ نمبر23صفحہ6پر)

پورنو گرافی کے گھنانے کام میں ملوث گروہ کے رکن کا مزید چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے ایف آئی اے پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے۔ قبل ازیں فاضل عدالت میں پولیس تھانہ ایف آئی اے سائبر کرائم کے مطابق ملزم محمد زبیر کے خلاف اومیس ملک نے شکایت درج کرائی کہ ملزم بچوں اور دیگر افراد سے جنسی تسکین حاصل کرنے کے دوران قابل اعتراض ویڈیوز بنا لیتا ہے جس کے موبائل اور لیپ ٹاپ سے بچوں کی ویڈیوز بھی برآمد ہوئیں۔ملزم زبیر کو ایف آئی اے کی ٹیم نے ملتان کے نواحی علاقے ٹمبر مارکیٹ سے گرفتار کرکے مقدمہ درج کیا گیا ملزم سے تفتیش اور برآمدگی ہونی باقی ہے اس لیے جسمانی ریمانڈ منظور کیا جائے تاہم ملزم کو 29 ستمبر کو دوبارہ عدالت پیش کیا جائے گا۔

ریمانڈ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -