ایم پی اے حاجی عطاء الرحمن کی اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں سے ملاقات

 ایم پی اے حاجی عطاء الرحمن کی اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں سے ملاقات

  

 ٹھٹھہ صادق آ باد (نامہ نگار) ایم پی اے جہانیاں حاجی عطا الرحمن نے(بقیہ نمبر26صفحہ6پر)

 نئی تعینات ہونے والی اسٹنٹ کمشنر جہانیاں آمنہ احسان تارڑ سے ان کے دفتر میں ملاقات میں کیا. اسسٹنٹ کمشنر نے یقین دہانی کرائی کہ وہ جہانیاں کے مسائل بھر پور انداز میں حل کرنے کی کوشش کریں گی. اس موقع پر قاسم علی. چوہدری اصغر رندھاوا چئیرمین. الطاف حسین ڈانگرہ تحصیل صدر مسلم لیگ ن پی پی 210. چوہدری عبداللہ سندھو جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن پی پی 210 اور ایم این اے گروپ کے میڈیا کوآرڈینیٹر زرتاش رضا ہمراہ تھے۔

ملاقات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -