میلسی میں ٹیکس پالیسیوں، مہنگائی کیخلاف کل احتجاج،تیاریاں مکمل
میلسی(تحصیل رپورٹر)مرکزی انجمن تاجران کے زیر اہتمام کل 27 ستمبر بروز سوموار صبح 10بجے دن قائد اعظم روڈ(بقیہ نمبر10صفحہ6پر)
رحمانیہ بازار کے قریب مرکزی صدر شیخ محمد سلیم کی قیادت میں بجلی، پٹرول، آٹا، گھی، چینی، دالیں اور پراپرٹی ٹیکس میں اضافے اور حکومت کی تاجر دشمن پالیسی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا اور تاجر برادری اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا دے گی۔
ٹیکس