سرکاری سکولوں کیلئے 20لاکھ سے زائد پریکٹیکل بکس تیار،وائرہاؤسز منتقل

 سرکاری سکولوں کیلئے 20لاکھ سے زائد پریکٹیکل بکس تیار،وائرہاؤسز منتقل

  

 ملتان(سٹی رپورٹر)سرکاری سکولوں کے لئے 20لاکھ 826پریکیٹکل بکس تیار کرلی گئیں،  بتایاگیاہے کہ سرکاری سکولوں (بقیہ نمبر12صفحہ6پر)

 میں نویں اور دسویں کلاس کیلئے پریکیٹیکل بکس کی تیاری مکمل ہوگئی اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ نویں اور دسویں کے سیشن 2022-2023کیلئے پریکیٹکل بکس تحصیل سطح کے تمام ویئر ہاوسز میں منتقل کردی گئی ہیں تمام سی ای اوز اسکے ریکارڈ کو یقینی بنائیں۔

بکس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -