سنانواں،کل سالانہ ختم نبوت کانفرنس 

سنانواں،کل سالانہ ختم نبوت کانفرنس 

  

سنانواں (نمائندہ خصوصی)سنانواں سالانہ ختم نبوت کانفرنس 27 ستمبر بروز سوموار کو منعقد ہو رہی ہے۔ سنانواں میں سالانہ ختم میں (بقیہ نمبر13صفحہ6پر)

 نبوت کانفرنس کل بروز سوموار بعد نماز مغرب  اڈے والی مسجد میں منعقد ہو گی جس میں مولانا عزیز احمد صاحب کندیاں،قاضی احسان احمد آف کراچی  مفتی عبد الواحد قریشی،  عالمی ایوارڈ یافتہ قاری نور الحسن شاہ آف لاہور  حافظ قسم گجر آف لاہور تشریف لارہے ہیں ۔مفتی عبد الواحد قریشی صاحب ک ابیان بعد نماز مغرب شرع ہوگا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -