مرغی کے نرخوں میں 20روپے فی کلو کمی
ملتان (خصو صی رپورٹر)مارکیٹ میں برائیلر مرغی کے نرخوں میں 20 روپے فی کلو کمی ہونے سے زندہ برائیلر کی قیمت (بقیہ نمبر47صفحہ6پر)
190 روپے کی سطح پر آگئی ہے گذشتہ روز برائیلر گوشت کی قیمت 280 جبکہ زندہ برائیلر مرغی کی قیمت 190 روپے فی کلو رہی ہے۔وپے فی کلو رہی ہے۔