تیل دار فصلات خصوصاکینولا  ٹیکنالوجی کے حوالے سے سیمینار

تیل دار فصلات خصوصاکینولا  ٹیکنالوجی کے حوالے سے سیمینار

  

عبدالحکیم(نمائندہ پاکستان)موضع اللہ ھو کے قریب کسان و مثالی (بقیہ نمبر48صفحہ6پر)

کاشت کار سید حاجی طاہر سرور شاہ کے ڈیرے پر محکمہ زراعت توسیع عبدلحکیم کبیروالا ضلع خانیوال کا کپاس کی کینولا لی پیداواری ٹیکنالوجی کے حوالے سے سیمینارمنعقد ہوا اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع خانیوال رانا مقصود صاحب اور اسسٹنٹ ڈاریکٹر زراعت توسیع کبیروالا ڈاکٹر خالد محمود اور زراعت آفیسر توسیع عبدلحکیم نے کسانوں کی کثیر تعداد سے خطاب کیا۔سموگ کی آگاہی دی گئی اور کاشتکاروں کو بتایا گیا کہ فصلوں کی باقیات کو ہرگز آگ نہ لگائیں۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، گندم کی کاشت کے لیے بیج کا انتظام کرنے کا مشورہ دیا گیا آور آئندہ سال کپاس کی کاشت کے لیے ابھی سے بیج کیلئے کپاس خریدنے کا مشورہ دیا گیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -