نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی اشتہار جاری کرنے کی اجازت

نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی اشتہار جاری کرنے کی اجازت

  

لاہور (آن لائن)سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی کیلئے اخبار میں اشتہار جاری کرنے کی اجازت دیدی گئی۔تفصیلات کے مطابق نواز شریف کے نام تحصیل رائیونڈ میں دو زرعی اراضی ہیں، ان کے نام تحصیل کینٹ میں 135اپر مال کمرشل جائیداد ہے۔جائیدادوں کی نیلامی کیلئے اسسٹنٹ کمشنرز نے اجازت مانگی ہے، ضلعی انتظامیہ نے نیلامی اشتہار کی باقاعدہ اجازت دے دی ہے۔

جائیداد نیلامی 

مزید :

صفحہ اول -