تھوک مارکیٹ میں انڈہ کی  قیمتوں میں استحکام کا رحجان

تھوک مارکیٹ میں انڈہ کی  قیمتوں میں استحکام کا رحجان

  

 ملتان (  خصو صی رپورٹر  ) تھوک مارکیٹ میں انڈہ کی قیمتوں میں (بقیہ نمبر43صفحہ6پر)

 استحکام کا رحجان برقرار ہے۔گزشتہ روزانڈہ کے سودے 5100 روپے فی پیٹی (30درجن) کی سطح  پر طے پائے۔آج پرچون مارکیٹ میں انڈہ کی قیمت180روپے درجن کی سابقہ سطح پر برقرار رہے گی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -