غلہ منڈی میں چینی کی قیمت  10300روپے کی سطح پر برقرار

 غلہ منڈی میں چینی کی قیمت  10300روپے کی سطح پر برقرار

  

 ملتان (خصو صی رپورٹر) غلہ منڈی میں چینی کی قیمت 10300روپے کی سطح پر برقرارہے۔ گزشتہ روز  مقامی ہول سیل مارکیٹ میں (بقیہ نمبر44صفحہ6پر)

چینی کی 100 کلو گرام قیمت مستحکم رہی اور سودے10300روپے کی سطح پر ہی طے پائے۔آج پرچون مارکیٹ میں بھی چینی کی قیمتیں سابقہ سطح پر برقرار رہیں گی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -