مہنگی کھاد بیچنے پر دکاندار کیخلاف مقدمہ

مہنگی کھاد بیچنے پر دکاندار کیخلاف مقدمہ

  

شاہ جمال(نمائندہ پاکستان)مہنگی کھاد بیچنے والے دوکاندار کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع مظفرگڑھ طاہر محمود بھٹی نے کاروائی کرتے ہوئے (بقیہ نمبر45صفحہ6پر)

دوکاندار محمد انعام کریم کو یوریاکھاد مہنگے داموں فروخت کرتے ہوئے پکڑ لیا ملزم فروخت اور سٹاک  کی گئی کھاد کی انوائسسز اور کیش میمو طلب کرنے کے باوجود پیش نہ کر سکا جسے گرفتار کر کے تھانہ شاہجمال میں مقدمہ درج کرادیا گیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -