لودھراں، بھکاریوں کیخلاف آپریشن کافیصلہ

 لودھراں، بھکاریوں کیخلاف آپریشن کافیصلہ

  

 لودھراں (نمائندہ پاکستان)ڈپٹی کمشنر عمران قریشی نے ہوم ڈیپارٹمنٹ (بقیہ نمبر49صفحہ7پر)

حکومت پنجاب کے احکامات کے مطابق ضلع میں بھیک مانگنے والوں کے خلاف ٹھوس کارروائی کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کمیٹی کے کنویئر جبکہ اسسٹنٹ کمشنر لودھراں، اسسٹنٹ کمشنر دنیاپور، اسسٹنٹ کمشنر کہروڑپکا سمیت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرکے نمائندے ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اور چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کے نمائندے تشکیل دی گئی کمیٹی کے ممبران میں شامل ہیں۔

بھکاریوں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -