سردار عثمان بزدارکا ٹبہ سلطان  پو رمیں ذہنی معذورخاتون کو  آگ لگانے کے واقعہ کا نوٹس

سردار عثمان بزدارکا ٹبہ سلطان  پو رمیں ذہنی معذورخاتون کو  آگ لگانے کے ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکے ٹبہ سلطان پو رمیں ذہنی معذورخاتون کو آگ لگانے کے واقعہ کے نوٹس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر کے ملزم پیر معصوم امام کو گرفتار کرلیا-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے متعلقہ حکام کو متاثرہ خاتون کو علاج معالجہ کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی ہے-

نوٹس

مزید :

صفحہ اول -