اینٹی نارکوٹکس فورس کا آپریشن 7من سے زائد چرس برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس کا آپریشن 7من سے زائد چرس برآمد

  

 ملتان(وقائع نگار) اینٹی نارکوٹکس فورس نے  سات من سے زائد منشیات برآمد کرلی۔جن کو تفتیش کیلئے تھانے منتقل کردیا گیا ہے۔گرفتار ہونے والے ملزمان میں  داد ولد محمد رسول(بقیہ نمبر58صفحہ7پر)

 اور داد ولد حاجی خان کے خلاف 286 کلو 600 گرام چرس برآمد ہونے کا مقدمہ درج کیا گیا، اے این ایف کے مطابق ملزمان سے مزید تفتیش ہونی باقی نہیں اس لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوایا جا رہا ہے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -