وہاڑی میں آپریشن، کروڑوں  روپے مالیت کی اراضی واگذار

وہاڑی میں آپریشن، کروڑوں  روپے مالیت کی اراضی واگذار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
وہاڑی (بیورورپورٹ، نمائندہ خصوصی) ڈپٹی کمشنر مبین الہی کی ہدایت پر تحصیلدار وہاڑی حافظ اقبال محمود کاٹھیا نے چک نمبر 543ای بی ماچھیوال میں تجاوزات کے(بقیہ نمبر60صفحہ7پر)
 خلاف آپریشن کیا انہوں نے اس موقع پر  8کروڑ 52لاکھ روپے مالیت کی 9ایکٹر اراضی واگزار کرائی تحصیلدار وہاڑی حافظ اقبال محمود کاٹھیا نے اس موقع پر کہا کہ تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف بلاتفریق کاروائیاں جاری ہیں سرکاری اراضی کی ایک ایک انچ کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے جس کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں قبضہ مافیا سے کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی قبضہ مافیا کے خلاف باقاعدگی سے کاروائیاں جاری رہیں گی۔
اراضی