نیب نے شاہدخاقان عباسی  کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کر دیا

  نیب نے شاہدخاقان عباسی  کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کر دیا

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)  قومی احتساب بیورو (نیب)نے ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا،نیب اپیل میں کہا گیا کہ ہائی کورٹ کے 25,27فروری کے فیصلوں کیخلاف اپیل منظور کی جائے اور ہائی کورٹ کا شاہدخاقان عباسی کی ضمانت کا فیصلہ کالعدم کیا جائے، اپیل میں شاہد خاقان عباسی کو فریق بنایا گیا ہے۔

 شاہدخاقان عباسی

مزید :

صفحہ اول -