سی ٹی استاد لطیف الرحمان  کرونا کے باعث انتقال کر گئے

  سی ٹی استاد لطیف الرحمان  کرونا کے باعث انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)سی ٹی استاد لطیف الرحمان کرونا کے باعث انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز گاؤں نار دانش آباد سرائے نورنگ میں ادا کی گئی جس میں اساتذہ برادری سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثر تعداد میں شرکت کی۔