ایبٹ آباد،تجاوزات کیخلاف آپریشن،تیسرے روزبھی جاری 

ایبٹ آباد،تجاوزات کیخلاف آپریشن،تیسرے روزبھی جاری 

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)علی شیرخان خلیل، ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم او، تحصیل آفیسر ریگولیشن سید نور اللہ کی سربراہی میں آپریشن تیسرے دن بھی جاری رھا۔مین بازار، سبزی منڈی میں تجاوزات آپریشن میں ہیوی مشینری کا استعمال کیا گیااورایبٹ آباد مین بازار تجاوزات آپریشن ٹی ایم اے سٹاف، واپڈا، سوئی گیس، واسا سٹاف سمیت ضلعی انتظامیہ کے افسران اور پولیس کی بھاری نفری ٹی ایم اے کی حدود میں عارضی و پختہ تجاوزات کو ہر صورت میں ہٹایا جائے گا، اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد۔تجاوزات آپریشن مین بازار سبزی منڈی، غیرقانونی سائن بورڈ، سینکڑوں ہتھ ریڑھیاں تھڑے  ٹی ایم اے نے قبضہ میں لے لیے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -