چکدرہ،کار گہری کھائی میں گرنے سے خاتون جاں بحق،5 زخمی

چکدرہ،کار گہری کھائی میں گرنے سے خاتون جاں بحق،5 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چکدرہ(تحصیل رپورٹر)آدینزئی لوئردیرمیں موٹرکار گہری کھائی میں گرنے سے خاتون جان بحق جبکہ دو خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے، واقعہ پولیس تھانہ اسبنڑ کے حدود پونڑا میں پیش آیا،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پونڑااسبنڑ میں ایک موٹر کار ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں گرنے سے مسماۃ (ع)زوجہ احمد زیب جان بحق جبکہ دو خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال چکدرہ پہنچایاگیاجہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے۔