تخت بھائی،ٹریفک حادثہ  میں 65 سالہ شخص جاں بحق 

 تخت بھائی،ٹریفک حادثہ  میں 65 سالہ شخص جاں بحق 

  

 تخت بھائی (تحصیل رپورٹر) تخت بھائی کے علاقے ٹکر پل کے قریب ٹریفک حادثہ۔حادثے کے نتیجے میں 65 سالہ گل بلند ساکن ٹکر جاں بحق، اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی. ریسکیو1122 اہلکاروں نے جانبحق شخص کو ٹی ایچ کیو ہسپتال تخت بھائی منتقل کر دیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق ڈرائیور موقع سے فرار۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -