یورپی ملک آسٹریا کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے پیچھے رہ گیا

یورپی ملک آسٹریا کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے پیچھے رہ گیا
یورپی ملک آسٹریا کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے پیچھے رہ گیا

  

ویانا(اکرم باجوہ)یورپی ملک آسٹریا کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے دیگر ممالک سے پیچھے رہ گیا۔

رپورٹس کے مطابق آسٹریا میں کئی ماہ کی ویکسی نیشن مہم کے بعد اب تک صرف 60.14 فیصد لوگوں کو ویکسین لگائی جا چکی ہے ۔

مقامی میڈیا کے مطابق ویکسی نیشن کی شرح دیگر یورپی ممالک کی نسبت کم سطح پر ہے جس کی اہم وجہ یہ بھی ہے کہ لوگ ویکسین لگوانے سے ڈرتے ہیں جبکہ آسٹریا میں ویکسی نیشن مخالف گروہوں کے ایک مضبوط گروپ کی وجہ سے بھی ویکسین نہیں لگوائی جارہی۔ 

مزید :

بین الاقوامی -کورونا وائرس -