انگلینڈ سے جیت کے بعد بابر اعظم کا بیان

انگلینڈ سے جیت کے بعد بابر اعظم کا بیان
انگلینڈ سے جیت کے بعد بابر اعظم کا بیان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی ۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہم نے اپنی بیٹنگ میں 10سے 15رنز کم کیے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم اپنے مڈل آرڈر کو اوپر نیچے کر کے اس پر کام کر رہے ہیں۔بابر اعظم نے کہا کہ حارث روف ہمارا اہم باولر ہے اور وہ دن بدن بہتر ہوتا جا رہا ہے ۔

مزید :

کھیل -