بیرسٹر امجد ملک کی نواز شریف اور اسحاق ڈار سے ملاقات

بیرسٹر امجد ملک کی نواز شریف اور اسحاق ڈار سے ملاقات
بیرسٹر امجد ملک کی نواز شریف اور اسحاق ڈار سے ملاقات

  

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ماہر قانون بیرسٹر امجد ملک  نے لندن میں میاں نواز شریف اور سینیٹر اسحاق  ڈار سے ملاقات کی ہے.بیرسٹر امجد ملک نے جمعہ کی نماز میاں نواز شریف ، اسحاق ڈار اور مہمانوں کیساتھ ادا کی اور صدر انٹرنیشنل افئیرز سینیٹر  اسحاق ڈار  کو مسلم لیگ ن کی تنظیم نو کی بین الاقوامی کاوش پر اپ ڈیٹ بھی کیا۔ 

بعد ازاں اپنے ایک بیان میں امجد ملک نے کہا کہ نواز شریف سےملنا اور  ہمیشہ خوشی کی بات ہے۔ان کے خاندان نے بدترین سیاسی انتقام کا سامنا کیا ہے .

مزید :

برطانیہ -تارکین پاکستان -