انٹربینک میں کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی

انٹربینک میں کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی
انٹربینک میں کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی

  

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  دن کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی گئی ، نئے ہفتے کے آغاز  میں ہی ڈالر کی قیمت  1.72پیسے سستا ہو گیا۔

نجی ٹی وی "ہم  نیوز" کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں  1.72 پیسے سستا ہونے کے بعد ڈالر  237.99 روپے کا ہو گیا ہے ۔

مزید :

اہم خبریں -بزنس -