شوہر کے جسم فروش عورت کے پاس جانے کا پتہ چلنے پر خاتون نے ایسا کام کردیا کہ یقین کرنا مشکل 

 شوہر کے جسم فروش عورت کے پاس جانے کا پتہ چلنے پر خاتون نے ایسا کام کردیا کہ ...
 شوہر کے جسم فروش عورت کے پاس جانے کا پتہ چلنے پر خاتون نے ایسا کام کردیا کہ یقین کرنا مشکل 

  

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک خاتون کو علم ہو گیا کہ اس کا شوہر ایک جسم فروش عورت کے پاس جاتا ہے، جس کے بعد اس خاتون نے ایسا کام کر دیا کہ سن کر یقین کرنامشکل ہو جائے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس خاتون کی کہانی اس جسم فروش عورت نے سنائی ہے جس کے پاس اس کا شوہر جاتا تھا۔ اس جسم فروش عورت کا نام ایولین شیوارز ہے۔

ایولین بتاتی ہے کہ جب اس خاتون کو اپنے شوہر اور میرے تعلق کے بارے میں علم ہوا تو اس نے اپنے شوہر پر غصہ ہونے اور طلاق کا مطالبہ کرنے کی بجائے مجھے اپنے گھر بلا لیا اوربخوشی اپنے شوہر کو میرے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے کی اجازت دے دی اور کہا کہ ہم دونوں کہیں باہر ملنے کی بجائے اس کے گھر میں ملا کریں ۔ 

مزید :

ڈیلی بائیٹس -