عمران خان کو جلسے کی اجازت دینے پر مریم نواز نے جی سی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے خلاف سخت ایکشن کا مطالبہ کردیا

عمران خان کو جلسے کی اجازت دینے پر مریم نواز نے جی سی یونیورسٹی کے وائس ...
عمران خان کو جلسے کی اجازت دینے پر مریم نواز نے جی سی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے خلاف سخت ایکشن کا مطالبہ کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی  پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مطالبہ کیا ہےکہ عمران خان کو جلسےکی اجازت دینے  پر گورنمنٹ کالج  (جی سی) یونی ورسٹی کے وائس چانسلرکے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔

ٹوئٹر پر ایک بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ  تعلیمی ادارے کو سیاسی نفرت پھیلانے کے لیے استعمال کرنا ایک ایسا جرم ہے جس کی سزا ضرور ملنی چاہیے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ عمران خان کو جلسےکی اجازت دینے پرگورنمنٹ کالج یونی ورسٹی کے وائس چانسلرکے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔

مزید :

قومی -