نیو انارکلی پولیس کی کارروائی، دو منشیات فروش گرفتار 

Sep 26, 2025

   لاہور(کر ائم رپو رٹر)نیو انارکلی پولیس کی کارروائی دو منشیات فروش گرفتار کرلئے۔ ترجمان کیمطابق ایس پی سٹی کی سربراہی میں نیو انارکلی پولیس نے محسن اور اسد اللہ کو دوران پیٹرولنگ خفیہ اطلاع پر گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے ہزاروں مالیت کی 2 کلو 560 گرام چرس برآمد کر لی۔ 

مزیدخبریں