لاہور(کر ائم رپو رٹر) یوٹیوبر جب بٹ کیخلاف نیا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔رپورٹ کیمطابق پاکستانی حکام نے بیٹنگ ایپس کی تشہیر پرکارروائیوں کے دوران نیشنل کرائم کنٹرول اینڈ انویسٹی گیشن اتھارٹی نے معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کو گرفتار کیا گیا تھا،اب این سی سی آئی اے نے بیٹنگ ایپس کی تشہیر پر یوٹیوبر رجب بٹ کیخلاف بھی مقدمہ درج کر لیا ہے ا،نہیں وضاحت کیلئے طلب کیا گیا تھا لیکن پیش نہ ہونے پر انکے خلاف کیس درج کر دیا گیا ہے۔