گڑھی شاہو پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنیوالا ملزم دھرلیا

Sep 26, 2025

  لاہور(کر ائم رپو رٹر)گڑھی شاہو پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ترجمان کیمطابق ایس ایچ او گڑھی شاہو سہیل چھینہ نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو سٹاپ اینڈ سرچ میتھڈ کے دوران شناخت ہونے پر گرفتار کر کے ملزم داؤد کے قبضے سے غیر قانونی پسٹل اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزیدخبریں