پنجاب آگاہی اور معلومات ترسیل ایکٹ 2025 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

Sep 26, 2025

 لاہور (نامہ نگار خصوصی)پنجاب آگاہی اور معلومات کی ترسیل ایکٹ 2025 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا،اشبا کامران نے درخواست میں موقف اپنایا کہ حکومت پنجاب نے قانون سازی کرتے ہوئے قانونی تقاضے پورے نہیں کئے، عدالت پنجاب آگاہی اور معلومات کی ترسیل ایکٹ آئین سے متصادم قرار دے کر کالعدم قرار دے، استدعا ہے کہ عدالت درخواست کے حتمی فیصلے تک ایکٹ پر عملدرآمد روکنے اور ایکٹ کے تحت جاری پراجیکٹس اور فنڈز روکنے کا حکم دے۔

ایکٹ چیلنج

مزیدخبریں