حکومتی اشتہارات کے متعلق قانون کالعدم قرار دینے کی درخواست پر مدعی کو وکیل کرنیکی مہلت

Sep 26, 2025

لاہور (نامہ نگار خصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے حکومتی اشتہارات کے حوالے سے بنائے قانون کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر مدعی کو وکیل کرنے کیلئے مہلت دیدی،عدالت نے درخواست گزار سے استفسار کیا کہ سپریم کورٹ کے اس فیصلے بارے بتائیں جسکو بنیاد بنایا، فیصلہ کیمطابق پبلک منی ذاتی تشہیر پر خرچ نہیں کی جاسکتی، بتائیں فیصلہ کس طرح اپلائی ہوتا ہے، اپنا وکیل کرکے پیش ہوں تاکہ وہ قانون کیمطابق عدالت کی معاونت کرے، آپکا کیس پیش کرنیکا طریقہ مناسب نہ ہے۔

مہلت

مزیدخبریں