دانش کنیریا کی تاحیات پابندی کے خلاف اپیل مسترد

دانش کنیریا کی تاحیات پابندی کے خلاف اپیل مسترد
دانش کنیریا کی تاحیات پابندی کے خلاف اپیل مسترد

  

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مصالحتی سینٹر میں پینل نے دانش کنیریا کی تاحیات پابندی کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے دانش کنیریا پر تاحیات پابندی کے فیصلے کو درست قرار دے دیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق عالمی مصالحتی سینٹر میں پینل نے دانش کنیریا کی اپیل پر فیصلہ سنایا۔ مرون ویسٹ فیلڈ نے بھی پینل کے سامنے بیان ریکارڈ کرایا۔ ویسٹ فیلڈ نے اپنے بیان میں بتایا کہ دانش کنیریا نے انہیں انڈر پرفارم کرنے کیلئے رقم دی تھی۔ دانش کنیریا نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ٹربیونل کے فیصلے پر سخت مایوسی ہوئی ہے۔

مزید :

کھیل -