گوجرانوالہ کی پرانی سبز منڈی میں آتشزدگی، 70 دکانیں جل گئیں

گوجرانوالہ کی پرانی سبز منڈی میں آتشزدگی، 70 دکانیں جل گئیں
گوجرانوالہ کی پرانی سبز منڈی میں آتشزدگی، 70 دکانیں جل گئیں

  

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پرانی سبزی منڈی میں آتشزدگی کے باعث 70 سے زائد دکانیں جل گئیں۔ دنیا نیوز کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جس نے 70 سے زائد دکانوں کو لپیٹ میں لے لیا۔ فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔

مزید :

گوجرانوالہ -