راجن پور میں گیس پائپ تباہ ، پنجاب اور سندھ کو سپلائی معطل

راجن پور میں گیس پائپ تباہ ، پنجاب اور سندھ کو سپلائی معطل
راجن پور میں گیس پائپ تباہ ، پنجاب اور سندھ کو سپلائی معطل

  

راجن پور(مانیٹرنگ ڈیسک) عمر کوٹ کے قریب 30 انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے سوئی سے پنجاب جانیوالی گیس پائپ لائن دھماکہ خیز مواد نصب کرکے تباہ کردی جس کے باعث سندھ اور پنجاب کے کئی علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔

مزید :

بزنس -