سیکیورٹی خدشات کے پیش پاک افغان سرحد غیر معینہ مدت کیلئے بند

سیکیورٹی خدشات کے پیش پاک افغان سرحد غیر معینہ مدت کیلئے بند
سیکیورٹی خدشات کے پیش پاک افغان سرحد غیر معینہ مدت کیلئے بند

  

چاغی (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاک افغان سرحد بند کردی گئی ہے ۔ ذرائع نے بتایاکہ الیکشن سے قبل پاکستان میں ہونیوالی دہشت گردی کی کارروائیوں کے پیش نظر سرحد بند کردی گئی ہے اور یہ بندش ابتدائی طوررپر غیر معینہ مدت کیلئے ہے ، حالات کے مطابق سرحد کی بند ش کی مدت میں کمی بیشی کی جاسکتی ہے ۔

مزید :

کوئٹہ -