جنوبی وزیرستان میں فائرنگ ، ایف سی اہلکار شہید

جنوبی وزیرستان میں فائرنگ ، ایف سی اہلکار شہید
جنوبی وزیرستان میں فائرنگ ، ایف سی اہلکار شہید

  

جنوبی وزیرستان (مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم افراد کی فرنٹیئرکانسٹیبلری ( ایف سی ) کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید ہوگیاہے ۔ مقامی ذرائع کے مطابق فائرنگ سے ایک اہلکارزخمی بھی ہوا ہے جسے ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ فائرنگ کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

مزید :

وزیرستان -