سول ہسپتال چمن کے سرجن ڈاکٹر مبشر احسن اغواء

سول ہسپتال چمن کے سرجن ڈاکٹر مبشر احسن اغواء
سول ہسپتال چمن کے سرجن ڈاکٹر مبشر احسن اغواء

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چمن(مانیٹرنگ ڈیسک) سول ہسپتال کے سرجن ڈاکٹر مبشر احسن کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ہے۔لیو یز ذرائع کے مطابق ڈاکٹر مبشر احسن ہفتہ کی صبح چہل قدمی کے لئے نکلے تھے کہ گھر کے باہر سے نامعلوم افراد نے اُنہیں اغواءکرلیا۔ جیو نیوز کے مطابق ڈاکٹر مبشر احسن نے اغوا کاروں سے مزاحمت بھی کی تھی۔

مزید :

چمن -