شاہ زین بگٹی ڈیرہ بگٹی کیلئے روانہ

شاہ زین بگٹی ڈیرہ بگٹی کیلئے روانہ
شاہ زین بگٹی ڈیرہ بگٹی کیلئے روانہ

  

نصیرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نواب اکبر بگٹی کے پوتے سردار شاہ زین بگٹی اپنے آبائی علاقے میں جانے کیلئے روانہ ہوگئے ہیں ۔ ذرائع شاہ زین بگٹی پانچ سال بعد اپنے آبائی علاقے ڈیرہ بگٹی جارہے ہیں اور اس سلسلے میں وہ گوٹھ نواب اکبر بگٹی سے روانہ ہوگئے ہیں ۔

مزید :

نصیرآباد -