الیکشن کمیشن کا ڈیوٹی نہ دینے والے سرکاری ملازمین کے وارنٹ جاری کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا ڈیوٹی نہ دینے والے سرکاری ملازمین کے وارنٹ جاری کرنے کا ...
الیکشن کمیشن کا ڈیوٹی نہ دینے والے سرکاری ملازمین کے وارنٹ جاری کرنے کا فیصلہ

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پولنگ ڈے پر ڈیوٹی نہ دینے والے سرکاری ملازمین کے وارنٹ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیاہے اور اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر نے ریٹرننگ افسران کو احکامات جاری کردیئے ہیں ۔ نجی چینل کے مطابق ریٹرننگ افسران نے ملازمین کو متنبہ کیاہے کہ ڈیوٹی نہیں کروگے تو جیل جاﺅ گے ۔ ذرائع کے مطابق بیشتر سرکاری ملازمین کی طرف سے ڈیوٹی دینے سے انکار پر الیکشن کمیشن کو وارنٹ جاری کرنے کا فیصلہ کرناپڑا۔

مزید :

لاہور -