الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول جاری کردیا
الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول جاری کردیا

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا شیڈول جاری کردیاہے جس کے مطابق گیارہ مئی کو پولنگ صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق تمام ریٹرننگ افسران کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں اور بلاتعطل نو گھنٹے پولنگ جاری رہے گی ۔

مزید :

اسلام آباد -