علامہ سید باقر حسین زیدی کی کار پر فائرنگ، محافظ جاں بحق

علامہ سید باقر حسین زیدی کی کار پر فائرنگ، محافظ جاں بحق
 علامہ سید باقر حسین زیدی کی کار پر فائرنگ، محافظ جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)لیاقت آبادمیں کار پر فائرنگ کے نتیجہ میں علامہ سید باقر حسین زیدی کا محافظ جاں بحق ہو گیا ہے ۔واقعے میں علامہ سید باقرحسین زیدی بھی زخمی ہو ئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لیاقت آباد4کے قریب پیش آیا جس میں علامہ سید باقرحسین زیدی کا ڈرائیوربھی زخمی ہو ا۔

مزید :

کراچی -