یونس خان کا رویہ، ڈومیسٹک انتظامیہ کی بھی شکایت، پی سی بی چیئرمین نے مکمل رپورٹ طلب کر لی

یونس خان کا رویہ، ڈومیسٹک انتظامیہ کی بھی شکایت، پی سی بی چیئرمین نے مکمل ...
یونس خان کا رویہ، ڈومیسٹک انتظامیہ کی بھی شکایت، پی سی بی چیئرمین نے مکمل رپورٹ طلب کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کپ میں یونس خان کے غیر مناسب روئیے پر پی سی بی ڈومیسٹک بھی غصے میں ہے اور پی سی بی کو اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی ڈومیسٹک نے پی سی بی کو تحفظات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یونس خان کو معافی دینے سے ڈومیسٹک سطح پر معاملات خراب ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق یونس خان کے خلاف ڈومیسٹک انتظامیہ کی شکایت پر چیئرمین پی سی بی نے مکمل رپورٹ طلب کر لی ہے۔

مزید :

کھیل -