فیصل رحمن ذاتی فلم بنانے کی تیاریوں میں مصروف

فیصل رحمن ذاتی فلم بنانے کی تیاریوں میں مصروف

لاہور(فلم رپورٹر) اداکار فیصل رحمن ذاتی فلم بنانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں جس کا آغاز جلد ہی لاہور میں ہوگا۔ فیصل رحمن نے بتایا کہ فلم کی ڈائریکشن بھی میں خود دوں گا کیونکہ طویل تجربے کی بنیاد پر اچھی فلم بناسکتا ہوں۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ اکثر لوگ مجھے سے یہ سوال کیمرے کے پیچھے رہ کر کام کرنا چاہیے یہی وجہ ہے کہ میں اپنی کسی اور سے بنوانے کی بجائے اس کی ڈائریکشن خود دے رہا ہوں۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...