فلم ’’ہاؤس فل تھری ‘‘کا پہلا ٹریلر اور ویڈیو سونگ ریلیز ‘فلم جون میں ریلیز ہوگی ممبئی (این این آئی)میگا اسٹار

فلم ’’ہاؤس فل تھری ‘‘کا پہلا ٹریلر اور ویڈیو سونگ ریلیز ‘فلم جون میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کاسٹ پر مبنی فلم ’’ہاؤس فل تھری ‘‘کا پہلا ٹریلر اور ویڈیو سونگ ریلیز کردیا گیا۔ فلم جون میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔کامیڈی سے بھرپور بالی ووڈ سیریز ہاؤس فل کے تیسرے حصے کا ٹریلر اور پہلا گیت ریلیز کردیا گیا، فلم کی کہانی ہے بتوک پٹیل اور ان کی تین حسین بیٹیوں کی، جن کے ابا ان کی شادی کرنا نہیں چاہتے مگر وہ عشق کی آگ میں جل رہی ہیں۔ فلم جون میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید :

کلچر -