ء فلم انڈسٹری اپنے مطلوبہ اہداف حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے گی،سونو علی

ء فلم انڈسٹری اپنے مطلوبہ اہداف حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے گی،سونو علی
ء فلم انڈسٹری اپنے مطلوبہ اہداف حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے گی،سونو علی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)فلم اور ٹی وی کی معروف اداکارہ و ماڈل سونو علی نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری جلد اپنے مطلوبہ اہداف حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے گی۔سونو علی نے کہا کہ کو شش کرتی ہوں کہ جتنا بھی کام کروں اس کے ساتھ انصاف کروں کیونکہ کام پر توجہ نا ہونے کہ سب کام میں وہ جھلک نظر نہیں آتی جس کے لئے ڈائریکٹرکوشش کرتے ہیں اب بھی پاکستان میں کئی ایسی اداکارائیں ہیں جو فلم میں اپنی حقیقت سے قریب تر فن اداکاری کے بل بوتے پر اپنی صلاحیتیوں کا اظہار کر رہی ہیں۔

مزید :

کلچر -